موبائل صارفین کیلئے شاندار خبر، موبائل اور انٹرنیٹ پر 50فیصدبچت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کیلئے انوکھی پیشکش کی ہے اور’ہرچیزڈبل‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی پیشکش کے تحت اپنے پری پیڈصارفین کے پیکج بغیر کسی اضافی خرچ کے دگنا کردیئے ہیں ، اس پیشکش میں انٹرنیٹ ، کال اور میسج بنڈل شامل ہیں ، اس سروس کے حصول کے لیے#22*ملائیں
رپورٹس کے مطابق یہ پیشکش محدودوقت کے لیے تمام پری پیڈصارفین کیلئے ہے اور اب صارفین اسی پرانی قیمت پر دگنا سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے
زونگ کے چیف کمرشل آفیسر بابرباجوہ کاکہناتھاکہ زونگ وہ واحد 3جی اور4جی ایل ٹی ای اوپریٹر ہے جس نے صارفین کیلئے یہ پیشکش دی ہے اور اسی پیشہ وارانہ حوصلہ افزائی نے
زونگ کو پاکستانی ٹیلی کام انڈسٹری کا اہم حصہ بنادیاہے
زونگ کو پاکستانی ٹیلی کام انڈسٹری کا اہم حصہ بنادیاہے